اونٹاریو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا اور نسلی تعصب ایک حقیقت ہے۔
اونٹاریو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا اور نسلی تعصب ایک حقیقت ہے۔
اونٹاریو میں پاکستانی خاندان کی یاد میں ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ خطرات کا شکار کمیونٹیز کا تحفظ کیا جائےگا اور منافرت کا مقابلہ کریں گے، دائیں بازو کے انتہا پسندگروہوں کو دہشتگردوں کی فہرست میں ڈالاجائےگا، ہم مل کرایکشن لیں گے اور اکٹھے آگے بڑھنے کا راستہ نکالیں گے