Malik Riaz
How Malik Riaz Repeatedly Got Away With Misdoings And Abuse Of Power
ملک ریاض ایک ایسا غنڈا اور مافیہ ہے جس پر کوئی نہیں بولتا۔ میری وزیراعظم @ImranKhanPTI سے اپیل ہے جس طرح انھوں نے پنجاب کے لینڈ مافیہ کو لگام ڈالی ہے۔ اس طرح کراچی کی عوام کو بھی اس غنڈے سے بچائیں۔
کراچی کی عوام کو انصاف دیا جائے۔
شیعر کریں اور کراچی کی عوام کا ساتھ دیں۔
شکریہ