top of page

PTI کشمیر کے نامزد امیدوار کی گاڑی دریا میں بہہ گہی

آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں پاکستانی تحریک انصاف کے امیدوار صغیر چغتائی اپنی الیکشن کمپیئن کے سلسلے میں حلقہ کے مختلف علاقوں کے دورے پے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا

حادثہ میں صغیر چغتائی کی گاڑی دریا میں ڈوب گئی جس میں ان کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی موجود تھے

ابھی تک صغیر چغتائی اور ان کے ساتھ موجود باقی لوگوں کی نعشیں دریا سے نہیں ملی

صغیر چغتائی کے پیچھے ایک اور گاڑی بھی دریا میں گری

متعلقہ ادارے ابھی تک آپریشن میں مصروف ہیں







78 views0 comments
bottom of page