گوادر میں نوجوان صحافی صدیق جان پر اینکر ارشد شریف اور انکے ساتھیوں کا ساتھ حملہ
گوادر میں نوجوان صحافی صدیق جان پر اینکر ارشد شریف نے ساتھیوں کے ساتھ حملہ کیا جس میں نوجوان صحافی صدیق جان شدید زخمی ہو گئے۔
عینی شاہدین کے مطابق اینکر ارشد شریف اور صدیق جان الگ الگ ٹیبلوں پر بیٹھے کھانا کھا رہے تھے، کھانے کے بعد جب صدیق جان اٹھ کے جانے لگے تو ارشد شریف اور عدیل راجا نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کے صدیق جان پر حملہ کردیا۔
اینکر ارشد شریف نے عدیل راجہ و اپنے عملے کے ساتھ پلان کر کے نوجوان صحافی صدیق جان کو نا صرف مارا بلکہ اس کا فون بھی توڑا۔