کینیڈا میں آسانی سے اسکالرشپ اور پڑھائی
کینیڈا کی یونیورسٹی یا کالج میں پڑھنے والوں کے لیے کینیڈا گورنمنٹ نے پاکستانیوں کے لیے کچھ قوانین میں آسانی کے ساتھ کوٹہ بھی بڑھایا ہے۔ جو کے پہلے پاکستان کے لیے نہیں تھا۔ اگر اپ کینیڈا میں پڑھنا چاھتے ہیں تو اس گورنمنٹ کینیڈا لنک پر سے ڈیٹیل مل جائے گی۔
پہلے یہ سہولیات پاکستانی طلبعہ کے لیے نہیں تھیں۔ لیکن اب کوٹہ بڑھنے کی وجہ سے پاکستانی طلبعہ اسانی کے ساتھ کینیڈا کی یونیورسٹی میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
اگر اپ کینیڈا میں فل فنڈڈ اسکالر شپ لے کے پڑھائی کرنا چاھتے ہیں۔ تو نیچے دیئے ھوئے لنک پر جائیں۔ کینیڈین اسکالرشپس
fully funded universities 👇
https://www.scholars4dev.com/category/country/canada-scholarships/?s=08