top of page

کینیڈا میں جشن آزادی

کینیڈا اونٹاریو میں 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن بہت دھوم دھام سے منایا گیا۔


14 اگست والے دن مختلف جگہوں پر پاکستانی جھنڈے لہرائے گئے۔ کیا کاٹا گیا اور ملی نغموں کے پروگرام کیئے گئے۔ جس میں کینیڈین پاکستانیوں نے بڑھ چڑھ کے حصہ کیا۔



اسی طرح جشن آزادی کا نا رکنے والا سلسلہ 15 اگست کو بھی جاری رھا۔


15 اگست کو پاکستان تحریک انصاف کینیڈا کی طرف سے بار بی کیو کا بھی بندوبست کیا گیا جس میں اونٹاریو کے پی ٹی آئی کے منتخب ممبرز اور بہت پاکستانیوں نے شرکت کی۔


رپورٹ۔ طلعت کاشف



17 views0 comments
bottom of page