top of page

کراچی جوتے اور کپڑے کے گودام میں آگ

کراچی میں کپڑوں اور جوتوں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ وجہ ابھی تک نامعلوم ہے۔


7 فائیرگاڑیوں کی کوشش سے آگ پر 3 گھنٹوں کی کوشش کے بعد قابو پا لیا گیا ہے۔


تاہم کسی جانی نقصان کی رپورٹ نہیں کی گئی۔


5 views0 comments
bottom of page