top of page

کامیابی

‏‏کامیابی

‏کامیابی وہ صلاحیت ہے جو انسان کے اندر ہوتی ہے کامیابی خوشی کا نام ہےاگر انسان خوش ہے وہ کامیاب ہے۔ انسان اگر خوش نہیں ہے اس کے پاس دنیا کی ساری آرائش ہے لیکن وہ خوش نہیں ہے وہ کامیاب نہیں ہے جو انسان شکر گزار ہے وہ ہمشہ خوش رہتا ہے وہ انسان کامیاب ہے


‏بہت خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو خواب دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس سے قابل وہ شخص ہے جو خواب کو حقیقت بنانے کی کوشش کرتا ہیں خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے دن رات محنت کرنی پڑے گی

‏ اس دنیا میں فتح صرف اس شخص کے لئے ہے جو شکست کو مان لینے کا حوصلہ رکھتا ہو

‏کوشش کریں بار بار کوشش کریں آپ بدل سکتے اپنے آپ کو بدل سکتے ہمت نہ ہارے آپ کوشش کرتے رہیں کبھی رکنا نہیں انشاءاللہ منزل تک ضرور پہنچے گے۔ کبھی بھی اس وقت تک نہ رکیں جب تک اپنے مقصد کو حاصل نہ کر لے ناکامیوں سے گبھراہے نہیں ناکامیاں ہمیں مضبوط بناتی ہے


‏مشکل جب بھی دستک دے اگے بڑ کر دروازہ کھول دیا کریں۔ کیونکہ کامیابی اکثر بھیس بدل کر آتی ہیں

‏زندگی ہمیشہ اسی طرح نہیں چلتی جس طرح ہم چاہتے ہیں


‏ازقلم سجاول سلیم


‏⁦‪@Sajawal_13


10 views0 comments
bottom of page