top of page

پی ٹی آئی زندہ باد

‏پی ٹی آئی زندہ باد


خان صاحب ___ آپ بھی خان صاحب ہیں اور ہم بھی خان صاحب ہیں ۔۔ 2018 کے الیکشن میں ہم نے مسقط عمان میں بیٹھ کر سوشل میڈیا پہ پی ٹی آئی کی سپورٹ کی تھی ۔۔۔۔اسکے بعد آپ نے جو کچھ کیا ٹھیک ہی کیا بس آگے ہاتھ ہولا رکھنا ۔۔۔ پی ٹی آئی کی حکومت مزید پاور فل ہو گئی ہے اب کوئی مسلہ ہی نہیں چوروں لٹیروں کا ۔۔۔کچھ نہیں بگاڑ سکتے صرف سیاسی بیان ہی دیتے رہیں گے ۔۔


ڈھکی چھپی نہیں اوور آل بات کررہا ہوں خان صاحب

کہ آپ قائد اعظم و پرویز مشرف کے بعد پاکستان کو تیسرے ایماندار لیڈر ملے ہو ۔۔۔۔۔۔

مہنگائی تو ہے پاکستان کی 40 فیصد عوام غریب ہے لیکن عوام کو بہترین سہولیات بھی پی ٹی آئی کی حکومت فراہم کررہی ہے ۔۔

دو برس سے میں نے یہ سیاسی پوسٹس چھوڑ دی تھیں

کیونکہ بہت سے قریبی دوست اختلاف کر لیتے ہیں اور پھر بات بدتمیزی سے بڑھ کے بلاک تک آ جاتی ہے ۔۔۔


پی ٹی آئی کی کامیابی پہ اور خان صاحب کو مسکراتا دیکھ کر ہمارے ہونٹوں پہ بھی مسکراہٹ آگئی ۔۔۔۔


خان صاحب اللہ پاک آپکی عمر دراز کرے ۔۔ہر میدان میں آپکو فتح یابی نصیب ہو _______


ایک بات سب کو تسلیم کرنی پڑے گی ۔۔۔


جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔

(شفقت سجاد دشتی)

‎@balouch_shafqat



7 views0 comments
bottom of page