top of page

پاکستان میں 24 گھنٹوں میں 53 افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق ہوئے۔


این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ 71 ہزار 620 جبکہ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 23 ہزار 918 ہو گئی۔


ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون میں نرمی کی گئی ہے۔ ماسک پہنے اور ایس او پی کو فولو کرنا لازمی عرار دیا گیا ہے۔




4 views0 comments
bottom of page