top of page

پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے ہفتے کو لارڈز میں کھیلا جائے گا


قومی ون ڈے اسکواڈ میزبان ملک کے خلاف دوسرے معرکے کے لیے کارڈف سے لندن پہنچ گیا جبکہ کھلاڑیوں نے شام کے اوقات میں جم سیشن میں بھی شرکت کی۔ اور جم کے تیاری کی۔


سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی، پاکستان ٹیم کی نہ بیٹنگ چلی اور نہ ہی بولرز کوئی رنگ جما سکے تھے۔ لیکن اپنے اگلے گیم میں وہ ناامید نہیں ہیں


قومی ٹیم اب دوسرے ون ڈے کے لیے کارڈف سے لارڈز پہنچ چکی ہے، کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور سیریز میں کم بیک کرنے کے لیے بھی پر عزم ہیں ۔ ان شاءاللہ جیت پاکستان کی ھو گی۔


8 views0 comments
bottom of page