پاکستانی فوج بارڈر پہ پیدا ہونے والے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار رہے، آرمی چیف
ہم پاکستان کو درپیش تمام خطرات کو ہر قیمت پہ دفاع کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہین، پاک آرمی چیف
پاکستانی فوج بارڈر پہ پیدا ہونے والے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار رہے، آرمی چیف کا عید کے موقع پہ پاک آرمی کے جوانوں سے خطاب
عید الضحٰی کا پرمسرت دن آرمی چیف نے پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ گزارا، اس موقع پہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج، بارڈر پہ پیدا ہونے والی سنگین صورتحال سے نپٹنے کے لئے خود کو تیار رکھے، آرمی چیف نے افغانستان بارڈر پہ باڑ لگانے کے حوالے سے جوانوں کی تعریف کی، انہوں نے امن کے راہ میں حائل چیلنجوں کا مقابلہ کرتے ہوئے سرحدوں کے ساتھ سلامتی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا. ان کا کہنا تھا کہ "ہم تمام خطرات اور ہر قیمت پر پاکستان کا دفاع کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں."
جوانوں کے ساتھ عید ملتے ہوئے آرمی چیف نے ان کے جزبوں کو سراہا اور انکو پاکستان کی حفاطت کے لیے ہمہ وقت تیار رہنے والے پرجوش ولولے اور پرعزم ہمت و حوصلے پہ انکی خوب تعریف کی.
تحریر :- مدثر حسین
@MudassirAdlaka
https://t.co/LIarU4erjq