top of page

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا نیا انکشاف

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنی خفیہ شادی کا انکشاف کردیا۔ بقول حریم شاہ کے، اس نے پیلپز ارٹی سندھ کے ایک رکن اسمبلی سے شادی کی ہے۔

اس موقع پر حریم شاہ نے اپنی خود کی دلہن بنی تصویر کے ساتھ اپنے اور ایک مردانہ ہاتھ کی تصویر بھی پوسٹ کی۔

جبکہ پیپلز پارٹی سندھ کے سارے ارکان اسمبلی اس خبر کی تردید کر رہے ہیں۔



3 views0 comments
bottom of page