وزیراعظم عمران کی کانسٹیبل قیصر شکیل کو مبارکباد
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ٹریفک کانسٹیبل قیصر شکیل کو مبارکباد اور انعام سے نوازا۔
قیصر شکیل جو دوران کام موٹرسائیکل کی ٹکر سے زخمی ہو گئے تھے۔ پھر بھی اپنے کام پر ہر وقت حاضر رہے۔
آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی ھمارے اداروں کے سر فخر سے بلند ہوتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان