وزیراعظم عمران خان کا بھارتی صحافی کو دو ٹوک جواب
وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے طنزیہ سوالوں کے جواب میں کہا۔۔
ہم تو کب سے بھارت سے کہہ رہے ہیں کہ تہزیب یافتہ ہمسائے کی طرح رہے لیکن کریں کیا کہ ایک آر ایس ایس آئیڈیالوجی راستے میں آگئی ہے...
پاکستانی وزیر اعظم کا بھارتی صحافی کے طنزیہ سوال پر دو ٹوک جواب اور جواب سنے بغیر چل دیئے. بھارتی صحافی کافی دیر تک پکارتے رہے۔ لیکن وزیراعظم نے جواب نہیں دیا۔