ملتان میں ٹرانسجینڈرز کا پہلا اسکول
پاکستان ملتان نے ٹرنسجینڈرز کے لیے اسکول شروع کردیا۔ اس اسکول سے عزت کے ساتھ تعلیم حاصل کر کے معاشرے میں اپنا مقام بنا سکیں گے۔
پاکستان میں یہ پہلا اسکول ہے جو خاص ٹرانسجینڈرز کے لیے ہے۔
پنجاب گورنمنٹ کی کوشش سے یہ پہلا اسکول ٹرانسجینڈرز کے لیے علیحدہ سکولوں کا قیام عمل میں لایا گیا۔ جو کے ملتان میں واقع ہے۔
ایجوکیشن منسٹر پنجاب ڈاکٹر مراد راس کے مطابق اسکے بعد مختلف شہروں میں بھی انکے لئے سکول کھولے جائیں گے. ٹرانسجینڈرز کو تعلیم دے کر انکی نوکریوں کے لئے Mechanism بنا رہے ہیں۔