top of page

معروف صحافی عارف نظامی انتقال کر گیے

‏معروف صحافی عارف نظامی انتقال کر گیے


معروف صحافی و ادبی شخصیت عارف نظامی دل کے عارضہ میں مبتلا تھے وہ لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،

عارف نظامی کے انتقال سے شعبہ صحافت میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جس کی جگہ کوئی کبھی بھی پر نہیں کر سکتا. عارف نظامی انگریزی اخبار پاکستان ٹوڈے کے بانی اور ایڈیٹر تھے. وہ 2013 میں فیڈرل منسٹر آف انفارمیشن آیند پوسٹل سروس کے عہدے پہ فائز رہے.

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، مسلم لیگ ن کے شہباز شریف،اور دیگر اہم سیاسی شخصیات نے ان کے انتقال پہ گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے. اور انکے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی ہے.

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عارف نظامی صاحب نے شعبہ صحافت میں گراں قدر اعلی خدمات سر انجام دی ہیں، ان کے لئے دعا گو ہیں.


تحریر :- مدثر حسین

‎@MudassirAdlaka

https://t.co/84AIPVtnE6



10 views0 comments
bottom of page