قومی ہیرو عمران خان
قومی ہیرو عمران خان
تحریر :عمران
عمران خان صرف سیاستدان نہیں بلکہ ایک قومی ہیرو بھی ہے۔ انہوں نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ۔ دنیا میں آج بھی بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو پاکستان کو عمران خان کی وجہ سے جانتے ہیں۔
عمران خان کا بھی ایک چھوٹی سے فیملی تھی۔ ایک حور جیسی خوبصورت اور دنیا کی مال دار ترین بیوی دو سلمان اور قاسم۔ اپنے بیوی اور بچوں کے ساتھ انگلی زندگی خوشی سے گزر رہی تھی۔ عمران خان جمائما کا آئیڈیل شخصیت تھا۔ وہ عمران خان سے انتہائی متاثر تھی۔ اور اسی وجہ سے اس نے اپنا دین اپنا مذہب بدل کر اسلام قبول فرمایا۔ عمران خان سے شادی کرلی۔ انہوں نے عمران کان کی خاطر اپنا مذہب تبدیل کی۔ اپنا ملک چھوڑا، ماں ،باپ، بہن بھائی سب کو چھوڑ چھاڑ کر پاکستان اگئی۔ پاکستان آکر پینٹ شرٹ کے بجائے شلوار قمیض اور سر پر اسلامی تعلیمات کےمطابق دوپٹہ اوڑھنا شروع کیا۔
لیکن عمران خان اور جمائما کا پیار ، محبت اور عقیدت اس وقت پاکستان کی غلیظ سیاست کی بھینٹ چڑھ گئی۔ جب عمران خان نے پاکستان کے مقتدر اور وقت کے فرعونوں کو للکارا۔ تب انہیں عمران خان پر جوابی حملے کرنے شروع کئے۔ چونکہ عمران خان کا دامن صاف ستھرا تھا۔ ان پرکوئی کرپشن کا داغ ثابت نہ کرسکے۔ تو پاکستان لے اس مقتدر قوتوں نے کپتان کی ذاتیات پر حملے شروع کئے۔ جس میں نواز لیگ اور سیاسی مولانا فضل الرحمان سرفہرست رہے۔
ایک بار جب جمائما کچھ ٹائلز اپنی والدہ کیلئے تحفہ کے طور پر لی جارہی تھی۔ تب ن لیگ نے اپنا اصل چہرہ دکھایا اور جمائما کو حراست میں لینے کی کوشش کی۔ تب جمائما حمل سے بھی تھی۔ ن لیگ کی کوشش تھی کہ کسی طرح سے عمران خان کو راستے سے ہٹائیں ۔ انہوں نے جمائما کو اتنا خوفزدہ کیا کہ وہ پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہوگئی۔ دوسری طرف مذہبی سیاسی قوتوں نے انہیں اسرائیل اور یہودی ایجنٹ منوانے پر تلے ہوئے تھیں۔ ان سیاسی پنڈتوں اور غلیظ سوچ رکھنے والوں جنہوں نے پاکستانی عوام سالہا سالوں مقروض رکھا، . کی وجہ سے یہ دنیا کی خوبصورت ترین جوڑی دیر تک قائم نہ رہ سکی۔ جمائما نے پاکستان چھوڑا ۔ عمران خان کو بہت باور کرانے کی کوشش کی۔ کہ پاکستان کو چھوڑ انگلینڈ شفٹ ہوجاو۔ آپ کیلئے یہاں محل بنا کے دوں گی۔ میرا سارا کاروبار بھی تم سنبھالنا۔ لیکن کپتان کیلئے پاکستان اور عوام کو چھوڑنا گوارا نہ تھا۔ انہوں نے ہماری اور ہمارے آنے والے نسلوں کی خاطر دنیا کی خوبصورت ترین بیوی اور بچے چھوڑے۔ اگر وہ پاکستان چھوڑ کے انگلینڈ چلاجاتا تو اللہ کی قسم کہ ہمارا کپتان شہزادے جیسا زندگی گزارتا۔ لیکن انہوں نے ایسا نہیں، ہماری خاطر آپ کی خاطر۔
میرے تحریک انصاف عمران خان کے ساتھیوں آج ایک بار پھر یہ غلیظ اور گھٹیا ذہنیت کے لوگ کپتان کے خلاف مہم چلارہے ہیں، ان کا کردار کشی کی جا رہی ہے۔ ہم سب کا فرض ہے۔کہ ہم اپنے قائد قوم کے محسن کا دفاع کرنا ہے۔ ہر محاذ پر ہر مقام پر۔
اللہ ہم سب کا اور کپتان کا حامی و ناصر ہو۔ شکریہ
تحریر: عمران
@_imran_pti