فیصل آباد کے اسکول میں 4 بچیوں کے ساتھ زیادتی۔
فیصل آباد کے اسکول میں 4 بچیوں کے ساتھ زیادتی، بچیوں کی عمر 8 سے 9 سال کے درمیان ہے۔
اسکول انتظامیہ اس معاملے پر خاموش ہے۔ علاقے کے مکین اسکول کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے رہے پر اسکول انتظامیہ میں سے کوئی باہر نہیں نکلا۔
ابھی تک کوئی گرفتار بھی عمل میں نہیں آئی۔