سپریم کورٹ کی تشریح کے مطا بق اوورسیزپاکستانیوں کو انتخاب میں بھی ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے
سپریم کورٹ کی تشریح کے مطا بق اوورسیزپاکستانیوں کو نہ صرف پارلیمانی بلکہ بلدیاتی انتخاب میں بھی ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے.
❇️الیکشن کمیشن نے کےپی کے حا لیہ بلدیاتی انتخابات میں اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کے حق سے نہ صرف محروم رکھا بلکہ اپنی آئینی ذمہ داری کوبھی خاطرمیں نہ لانے اورمن مانی کا پیغام دیا.
❇️ہم باہرکے ملکوں میں رہنے والے پاکستانیوں کے دل اورحقوق پاکستان کے ساتھ ہیں اورالیکشن کمیشن سے درخواست کرتے ہیں کہ ہم کو بھی "ک پی کے"-سندھ- بلوچستان-پنجاب کے ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کا حق دیا جاۓ. ❇️الییکشن کمیشن کے پاس کئ ماہ سے نادرہ اوربین الاقوامی فرم کا انٹرنیٹ ووٹ کا پروپوزل موجود ہے-ہما راالییکشن کمیشن سے سوال ہے کہ اب تک آپ نے اس پرکوئی قا بل عمل مسودہ/طریقہ وضع کیوں نہي کیا
https://www.dawn.com/news/1638691 ❇️لب لباب: اوورسیز ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کا آئینی حق حاصل ہے، ای سی پی کئی ماہ سے تجاویز پر بیٹھا ہے، لیکن اب تک کوئی نظام وضع نہں ہو سکا تھا! انہیں تیزی سے آگے بڑھنا چاہیے اور آئندہ بلدیاتی انتخابات میں اوورسیز ووٹرز کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ کو فعال کرنا چاہیے @OPVoters
❇️نادرا نے پیرویکی تو ای سی پی برا منا گئی
https://twitter.com/sayedzbukhari/status/1438047708007342084?s=19
❇️اوورسیزپاکستانی آپ سے اپنے آعینی اوربنیا دی حقوق کی حق تلفی پرآپ سے وجہ پوچھ رہے ہیں-ہم بھی آپ کی طرح محب وطن ہیں ❇️لب لباب: اوورسیز ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کا آئینی حق حاصل ہے، ای سی پی کئی ماہ سے تجاویز پر بیٹھا ہے، لیکن اب تک کوئی نظام وضع نہں ہو سکا تھا! انہیں تیزی سے آگے بڑھنا چاہیے اور آئندہ بلدیاتی انتخابات میں اوورسیز ووٹرز کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ کو فعال کرنا چاہیے @OPVoters