top of page

سوشل میڈیا ٹیمز کی کارکردگی پر ایک نظر

کڑوا سچ۔ سینکشن پاکستان کے بدلے ھم پاکستانی سوشل میڈیا ٹیم کے اتحاد پر ایک نظر۔

1- #BlameGameOnPakistan ✔Top trend

2- #WhyBlamingPakistan ❌ not penal

3- #PakistanGuarantorOfPeace ✔ penal

4- #SanctionAfghanSerpent ❌ not penal

5- #AfghanLeaks ❌ not penal

6- #SanctionIndia ❌ not penal

7- #IndiaBehindAfghanWar ❌ not penal

معزرت کے ساتھ سب سے پہلے تو ھم سوشل میڈیا ٹمیز کو تھوڑی بہت غیرت کرنی چاہیے کہ نام کی دوڑ کے بجائے جو ٹاپ پر تھا اسے سپورٹ کرتے پر نہیں جی ٹاپ والا میری ٹیم کا تو نہیں پاکستان کے حق میں ہے تو کیا ھوا، مجھے تو اپنی ٹیم کا نام دکھانا ہے۔ سوچنے کی بات اب یہ ہے کے نام کس کو دکھانا ہے


کیا ٹیمز کو اپنا نام دکھانے کے پیسے ملتے؟ جواب نہیں کم از کم عمران خان کی سپورٹ میں جو ٹیمز زیادہ کام کرتی ان کی تو میں گارنٹی دے سکتی ہوں کے ککھ نہیں ملتی۔ اب آتے سینکشن پاکستان کے کاونٹر ٹریند پر اگر سوشل میڈیا ٹیمز کو پیسے ملتے تو پیسے دینے والا سب ٹیم سے ایک ہی ٹرینڈ کرواتا


یہ بات تو ان 7 ٹرینڈز کو دیکھ کے کنفرم ھو سکتی کے سب اپنی مرضی کےمالک ہیں۔

لیکن مجھے اس موقع پر یہ سب لکھتے دکھ اس بات کاہے کہ ھم اس ورڈ "میں اور میرا" سے نکل کے "ایک" نہیں ھو سکتے؟ کیا ھماری "میں اور میری" پاکستان کی سالمیت سے بڑھ کے ہے۔ پاکستان کےدفاع پر بھی اتحاد نہیں کیاگیا👇


❌والےٹرینڈ پینل تک نہیں ھوئے۔صرف اور صرف مین پاور کوضائع کیاگیا۔بلیم گیم ان پاکستان شاہد بھٹی کا آئیڈیاتھا۔ جس پر اس نےسب سےمتحد ھونےکا پوچھا، الحمدللہ ھمارے ایکٹوسٹ ٹیم پاک گارڈین اور کچھ والنٹیرز نےہھرپور ساتھ دیا۔ افسوس کےباقی وقت کی ضرورت کو نہیں سمجھ سکے۔دعا ہے اللہ ھمیں عقل سلیم دے

اب آتی ہوں ٹیموں کے ایڈمنز اور ممبرز کی طرف۔ آپ سب والینٹیرز ماشاءاللہ بہت اچھا کام کرتے ہیں۔ پر خدارا خود کو کسی کا غلام نہیں سمجھیں۔ اگر آپکی ٹیم آپکو کسی دوسری ٹیم کے ساتھ ٹرینڈ کرنےسے روکتی تو اس کا مطلب وہ پاکستان کے لیے نہیں اپنے نام کے لیے کام کرتےہیں۔ایسے دوغلوں کو پہچانیں


بلیم گیم آن پاکستان پر پہلے دن کوئی 70k ٹویٹس ھوئیں۔ کیونکہ باقی دوسرے اپنا اپنا ٹرینڈ پینل کرنے کی کوشش ہی کرتے رھے۔ باقی ھر ٹرینڈز نے بھی 20 سے 30k ٹویٹس کی۔ اگرھم ٹکڑوں میں نہ بٹتے تو سب ایک ہی ٹرینڈ پاکستان سینکشن کی طرح 4لاکھ کرکے ورلڈ پینل کرسکتےتھے۔ لیکن ایسا نہیں ھوا۔


خیر جو ھونا تھا وہ ھو چکا پر خدارا آگے میری سب والینٹیرز سے گزارش ہے کے اگر آپکی ٹیم کبھی ایسے وقت میں کوئی الگ ٹرینڈ کرنے کو بولے تو اسے آئینہ ضرور دکھائیں۔

آخر میں آپ سب کا بہت بہت شکریہ ہر ایک والنٹیر، صحافی اور منسٹررز جس نے بلیم گیم آن پاکستانی والے ٹرینڈ میں حصہ لیا۔



3 views0 comments
bottom of page