دبئی جبل علی پورٹ پر خوفناک دھماکہ
دبئی جبل علی پورٹ پر اچانک ایک خوفناک دھماکہ ھوا جو کے کویت تک دیکھا گیا۔
دھماکہ کی جگہ پر فائز ریسکیو اور باقی امداد پہنچ چکی۔
گو کے دھماکہ کی اصل وجہ سامنے نہیں آئی لیکن مقامی لوگوں کے مطابق دھماکہ پورٹ پر کھڑے ایک جہاز میں ھوا۔
کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ھوا۔