top of page

خاتون کو برہنہ کر کے اسکی وڈیو بنانے والا درندا عثمان مرزا گرفتار گیا

اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ھونے کے بعد عثمان مرزا نامی کار ڈیلر کو گرفتار کر لیا۔


عثمان مرزا جو کے ایک کار ڈیلر بھی ہے۔ ایک لڑکے کو لڑکی کے ساتھ غلط حرکتیں کرنے کے لیے کہا اور لڑکی کو زبردستی برھنا بھی کیا تھا۔ عثامن مرزا کے ساتھ وڈیو میں کچھ اور لوگ بھی نظر آئے۔ تاھم پولیس نے 3 لوگوں کو گرفتار کیا جس میں عثمان مرزا بھی شامل ہے۔


‏پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہیں


خاتون کو بزور اسلحہ برہنہ کرنے دفعہ 354a، جنسی ہراساں کرنے کی دفعہ 509 اور اجتماعی جرم کے ارتکاب کی دفعہ 34 عائد کی گئی ہے.. دفعہ 354 اے کی سزا موت یا عمر قید ہے


اگر پولیس نے ٹھوس ثبوت عدالت میں پیش کیے تو ٹھیک ٹھاک سزا ہوسکتی ہے



#ArrestUsmanMirza

17 views0 comments
bottom of page