تمام محب وطن متوجہ ہوں
تمام محب الوطن متوجہ ہوں
سوشل میڈیا پہ وطن کابھر پور دفاع کریں۔
فیس بک ٹویٹر اور واٹس ایپ پر ہزاروں گروپس ہیں جو
صوبوں کے نام سے ہیں یا
یونیورسٹیوں کے نام سے
شہروں کے نام سے،
کھیلوں کے نام سے،
سلیبریٹیز کے نام سے،
مذائب کے نام سے،
سیاسی پارٹیوں کے ناموں سے،
ٹی وی شوز ڈراموں کے ناموں سے
غرض کہ آپ کچھ بھی لکھ کر سرچ کریں گے تو آگے کئی گروپس شو ہو جائیں گے جن میں لاکھوں کی تعداد میں پاکستانی ایڈ ہوئے ہونگے.
اکثر گروپس کے انتظامیہ انتہائی لا پرواہ ہوتے ہیں اور ان گروپوں میں قوم پرست انتہا پسند فتنہ پرست عناصر گھس کرسادہ لوح شہریوں کو پاکستان اور افواج پاکستان سے متعلق گمراھ کن نظریات پر مبنی تحریر آڈیو ویڈیو جھوٹے پیغام کے زریعہ سے اپنے مزموم مقاصد پورے کرتے رہتے ہیں۔
یعنی پاکستان اور پاک فوج کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں۔
ہمارے کچھ نادان پاکستانیوں کی ریاست کے خلاف یا محافظوں کے خلاف زہن سازی کرتے رہتے ہیں۔
یعنی زہر قاتل سلو پوائزن کی طرح۔
تمام محب وطن پاکستانی بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ ہر بہن یا بھائی کم از کم دو سے تین گروپس جوائن کریں اور ان میں پاکستان کی وکالت کریں۔
وہاں آپس کی اتحاد اور محبت پر مبنی پوسٹس کریں
تاکہ ہمارے کچھ نادان پاکستانی بھائی دشمن کی صفوں میں جانے سے بچ جائیں
اگر وہاں پاکستان کے خلاف بات ہو رہی ہو تو آپ کراس میں پاکستان کے حق میں پوسٹنگ کریں ان کے پروپیگنڈے کو توڑیں۔
لیکن اگر وہاں کوئئ پروپیگنڈہ نہیں ہو رہا بس سب کچھ نارمل ہے تو پھر وہاں کوئی پوسٹ نا کریں بس انہیں اپنے حال پر چھوڑ دیں لیکن نظر ضرور رکھیں۔
جس گروپ میں بھی ریاست یا پاک فوج یا فرقہ واریت اسلام مخلاف نفرتوں کو پروان چڑھایا جا رہا ہو اس گروپ کی انتظامیہ کو آگاہ کریں کہ آپ کے گروپ میں یہ کچھ ہو رہا ہے اگر کل کو کوئی کاروائی ہوئی تو آپ خود زمہ دار ہوں گے (اس سے بھی کافی فرق پڑے گا.
اور وہاں اس گروپ میں پاکستان کے حق میں پاک فوج کے حق میں محبت بھری ہر روز دو سے تین پوسٹس وہاں کریں
صرف دو سے تین گروپس سنبھالیں اور فی سبیل اللہ پاکستان کا مقدمہ لڑ کر سچا پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں
مخالفین جتنی بھی گالیاں دیں آپ انہیں اخلاق کے دائرے میں بغیر گالی کے بات سمجھائیں کیونکہ ہم اپنی ذات کے لیے نہیں اپنے ملک کے لیے لڑ رہے ہیں
ان کی پوسٹ پر کوئی کمنٹس نا کریں اس سے انکی پوسٹ بوسٹ ہو گی۔
وہ آپ کی پوسٹ پر آئیں تو خوب بحث کریں مگر اخلاق کے دائرے میں رہتے ھوئے
تحریر۔ صابر حسین چانڈیو
@SabirHussain43
https://twitter.com/SabirHussain43?s=08