top of page

اینڈریوڈ موبائل فون کے وہ فیچرز جو اپکا قیمتی وقت بچاتے ہیں

‏اینڈرائیڈ موبائل فون کے وہ فیچرز جو آپ کا بہت سارا قیمتی وقت بچاتے ہیں


سمارٹ فون اس صدی کی عظیم ایجادات میں سے وہ ایم ایجاد ہے جو دنیا کے تین چوتھائی لوگوں کی زندگی کا لازمی جزو بن چکا ہے. وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کے فیچرز میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے. ایک اوسط درجے کی قیمت کے موبائل فون میں آپ کو ریڈیو، ٹارچ، کیلنڈر، سٹاپ واچ، کیلکولیٹر، الارم، نقشہ، انٹرنیٹ کے زریعے ٹی وی جیسے بڑے فیچرز دیکھنے کو ملتے ہیں.

اس کے علاوہ سمارٹ فون میں حیرت انگیز طور پہ کچھ فیچرز ایسے ہیں جو ہمارا بہت سا وقت بھی بچاتے ہیں ان میں سر فہرست کی بورڈ میں دکشنری کا اپشن ہے جس کے زریعے مطلوبہ لفظ مکمل ٹائپ کرنے سے پہلے ہی سکرین پہ اجاتا ہے اور سپیلنگ کی غلطی کی گنجائش بھی نہیں رہتی.

اپ کے فون میں موجود کنتیکٹس / فون نمبرز کی پوری کی پوری لسٹ ایک ڈاکومنٹ فائل میں نحفوظ ہو سکتی ہے جسے اپ ای میل کے زریعے اپنے نئے فون پہ منتقل کر سکتے ہیں. ورنہ پہلے ایک ایک نمبر کو کاپی کرنا پرتا تھا.

انٹرنیٹ کا اپشن سمارٹ فون کے اندر ا جانے سے اب دنیا ڈیجیٹل اور گلوبل ورلڈ کے طور پہ سامنے ا رہی ہے. آپ چاہے دنیا کے کسی بھی کونے میں ہون اپ اپنی من پسند شخص سے رابطہ کر سکتے ہیں خواہ وہ سات سمندر پار ہی کیوں نہ ہو.

انٹرنیٹ کی سہولت سے اپ موبائل-فون پہ ٹی وی جیسی سہولت سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں.



تحریر:- مدثر حسین

‎@MudassirAdlaka

#mudassiradlaka

7 views0 comments
bottom of page