اسلام آباد کیمپس میں لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی

اسلام آباد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نیوکیمپس کے ہاسٹل سے بائیس سالہ لڑکے سے گینگ ریپ لڑکاقائداعظم یو

نیورسٹی کا طالب علم ہے اور اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں اس کا گینگ ریپ ہوا عمر عمیر نامی لڑکااخراجات پورے کرنے کے لئے فارغ اوقات میں ڈیلیوری بوائے کے طورپر مزدوری کرتا ہے

41 views0 comments