ارشد ندیم
پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم نے جولیئن تھرو میں حصہ لیا۔
اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے ارشد ندیم نے انتھک محنت کی۔ آیا ارشد ندیم میڈل تو نہیں جیتا مگر پاکستانی قوم کے دل جیتے ہوئے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے منہ پر تمانچہ مار گیا جو آج کے جدید دور میں کھلاڑیوں پر محنت نہیں کرتی۔
ارشد ندیم بنا کسی کوچ کے مقابلہ میں شرکت کرنے کے لیے گئے تھے۔
اور انکی محنت کی وجہ سے ہی وہ اس مقام تک پہنچے۔
پاکستانی عوام نے ارشد ندیم کو بہت سراہا اور کہا کے آپ میڈل نہیں جیت سکے اس بات کا دکھ ضرور ہے لیکن اپ نے عوام کا دل جیت لیا۔ اسلیے آپ ھمت نہیں ہاریں۔