احسن اقبال کو اوورسیس پاکستانی طلعت سلام کا جواب
احسن اقبال کو 'اپنے بیان پہ شرمندہ ہونا چاہیے اور اپنا بیان واپس لینا چاہیے،
ھم وہ پاکستانی ہیں جو ہر لمحہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔
پاکستان میں اپنا سرمایہ لاتے ہیں۔ اور ھم سے ھمارے ووٹ کا حق چھینے کا کسی کو حق نہیں۔
طلعت کاشف سلام